January 11, 2025 4:36 PM
بیڈمنٹن میں مردوں کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں آج، ستوِک سائی راج رِنکی ریڈّی اور چراغ شیٹی کی جوڑی کا مقابلہ جنوبی کوریا کی جوڑی سے ہوگا۔
بیڈمنٹن میں، کولالمپور میں جاری، ملیشیا سُپر- 1000 ٹورنامنٹ کے مردوں کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں آج، ستوِک سائی راج رِنکی ریڈّی اور چراغ شیٹی پر مشتمل بھارتی جوڑی کا مقاب...