July 20, 2024 3:10 PM
اسکواش میں بھارتی ٹیم نے امریکہ کے ہوسٹن میں ورلڈ جوئنئراسکواش چیمپئن شپ کے ایک ٹیم مقابلے میں برازیل کو تین صفر سے شکست دی۔
اسکواش میں بھارتی لڑکوں کی ٹیم نے گروپ ایف کی چوٹی کی ٹیموں میں شامل ہونے کے لئے کل امریکہ کے ہوسٹن میں ورلڈ جوئنئراسکواش چیمپئن شپ کے ایک ٹیم مقابلے میں برازیل کو ت...