July 23, 2024 9:43 AM
بھارت کے نشانے باز ابھینو بندرا کو اولمپک مومنٹ میں غیر معمولی تعاون کیلئے اولمپک آرڈر سے نوازا جائے گا
انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے ایگزیکٹیو بورڈ نے بھارت کے اولمپک میں سونے کا تمغہ جیتنے والے پہلے نشانے باز ابھینو بندرا کو اولمپک مومنٹ میں اُن کی غیرمعمولی خدمات کیلئے ...