July 28, 2024 9:53 PM
صدر جمہوریہ، نائب صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم نے انھیں نشانے بازی میں اولمپک تمغہ جیتنے والی پہلی بھارتی خاتون بننے پر مبارکباد دی ہے
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے منوبھاکر کو بھارت کے، تمغے جیتنے کے سلسلے کا آغاز کرنے پر مبارکباد دی ہے۔ انھوں نے پیرس اولمپکس 2024 کے 10 میٹر ایئر ...