August 1, 2024 9:51 AM
آج سواپ نِل کُسالے پیرس اولمپکس کے نشانے بازی کے مقابلے میں بھارت کو تیسرا تمغہ دلانے کی کوشش کریں گے۔
پیرس اولمپک میں نشانے باز Swapnil Kusale مردوں کے 50 میٹر رائفل تین پوزیشن مقابلے میں آج بھارت کے تیسرے میڈل کے حصول کیلئے کوشش کریں گے، جبکہ دوبار کی عالمی چمپئن مکے باز نکہ...