August 24, 2024 3:27 PM
بھارت کے نامور کرکٹ کھلاڑی شِکھر دَھون نے اندرونِ ملک اور بین الاقوامی کرکٹ سے سبکدوش ہونے کا اعلان کیا ہے۔
کرکٹ کھلاڑی شیکھر دھون نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بین الاقوامی اور گھریلو کرکٹ کے سبھی تینوں Formats سے ریٹائرمینٹ کا اعلان کیا ہے۔ ایک سوشل می...