August 27, 2024 2:40 PM
کرکٹ میں، خواتین کے ٹی-ٹوئینٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔
بھارت کی سرکردہ بلے باز Harmanpreet Kaur متحدہ عرب امارات میں خواتین کے ICC ٹی-ٹوئنٹی عالمی کپ 2024 میں، 15 رکنی بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گی۔ اِسمرتی مندھانا کو نائب کپتان مقرر کی...