September 2, 2024 2:26 PM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیراعظم نریندرمودی نے پیرس پیرالمپکس میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر نشاد کمار کو مبارکباد دی ہے
صدرجمہوریہ دروپدی مرمو اور وزیراعظم نریندر مودی نے پیرس پیرالمپکس 2024 میں مردوں کے High Jump T-47 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر نشاد کمار کو مبارکباد دی ہے۔ صدر جمہوریہ ...