September 5, 2024 10:57 AM
ہرویندر سنگھ تاریخ رقم کرتے ہوئے پیرالمپکس میں سونے کا تمغہ جیتنے والے پہلے اور واحد بھارتی تیر انداز بن گئے ہیں۔
پیرس پیرالمپکس-2024 میں بھارت کے ہرویندر سنگھ نے مردوں کے تیراندازی کے انفرادی Recurve اوپن فائنل میں سونے کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کردی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ہرویندر سنگھ پیرا...