October 2, 2024 2:42 PM
نشانے بازی میں، پیرو میں جاری ISSF جونیئر عالمی چمپئن شپ کے چوتھے دن بھارت نے سونے کے مزید پانچ تمغے جیت لیے ہیں
نشانے بازی میں بھارت نے پیرو کے شہر Lima میں جاری ISSF جونیئر عالمی چمپئن شپ کے چوتھے دن سونے کے مزید 5 تمغے جیتے۔ Divanshi نے خواتین کے 25 میٹر پسٹل مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا...