October 8, 2024 3:23 PM
بیڈمنٹن میں آج فن لینڈ کے وانتا میں آرکٹک اوپن دو ہزار چوبیس کا آغاز ہورہا ہے
بیڈمنٹن میں آج فن لینڈ کے Vantaa میں Arctic Open 2024 کا آغاز ہورہا ہے۔ یہ چھ روزہ ٹورنامنٹ اِس ماہ کی 13 تاریخ تک جاری رہے گا۔ بھارت کے سرکردہ بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو اور لکشی...