October 10, 2024 9:42 AM
ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ میں دلی میں بھارت نے بنگلہ دیش کو 86رن سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز دو صفر سے اپنے نام کرلی
دوسری طرف کل رات نئی دلی میں بھارت کی مردوں کی ٹیم نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچ میں بنگلہ دیش کو 86رن سے ہرادیا۔ بھارت نے 9 وکٹ پر 221رن بنائے تھے جبکہ بنگلہ دیش کی ...