October 13, 2024 9:49 AM
خواتین کےآئی سی سی ٹی ٹوئینٹی عالمی کپ میں سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے آج بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان مقابلہ ہوگا۔
خواتین کے ٹی ٹوئینٹی کرکٹ عالمی کپ کے گروپ اے کے میچ میں آج بھارت کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا۔ یہ میچ آج شام متحدہ عرب امارات کے شارجہ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ ...