October 17, 2024 2:34 PM
بھارتی نشانے باز اننت جیت سنگھ نے دلی میں ISSF عالمی کپ کے فائنل میں مردوں کے Skeet مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔
بھارتی نشانے باز اننت جیت سنگھ نروکا نے نئی دلی میں ISSF عالمی کپ میں مردوں کے Skeet مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ اننت جیت نے پچاس میں کل 43 پوائنٹ حاصل کئے اور تیسرے مق...