October 18, 2024 9:36 PM
بینگلورو میں نیوزی لینڈکے ساتھ پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں بھارت تیسرے دن 125 رن سے پیچھے ہے
کرکٹ میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک بھارت نے 3 وکٹ کے نقصان پر 231 رن بنا لئے ہیں۔ یہ میچ بینگلورو کے ایم چنّا سوامی...