April 14, 2025 10:24 PM
ہاکی انڈیا نے آنے والے آسٹریلیا کے ٹور کیلئے 26 کھلاڑیوں پر مشتمل خواتین کی ٹیم کا اعلان کیا ہے
ہاکی انڈیا نے آسٹریلیا کے آنے والے دورے کیلئے 26 کھلاڑیوں پر مشتمل بھارت کی خواتین کی ٹیم کا اعلان کیا ہے۔ پرتھ ہاکی اسٹیڈیم میں 26 اپریل سے 4 مئی تک پانچ میچ کھیلے جائیں...