November 4, 2024 9:52 AM
بھارت کی Malvika جرمنی میں Hylo Open 2024 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز کا فائنل میچ ہار گئیں
بھارت کی Malvika Bansod کَل رات جرمنی کے شہر Saarbrucken میں Hylo Open 2024 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز کا فائنل میچ ہار گئیں ہیں۔ انہیں ڈنمارک کی Mia Blichfeldt نے اکیس-دس، اکیس-پندر...