November 5, 2024 9:12 PM
بھارت نے 2036 کے موسم گرما کے اولمپک اور پیرالمک کھیلوں کی میزبانی کیلئے دلچسپی کا خط داخل کیا ہے
بھارتی اولمپک ایسوسی ایشن IOA نے دلچسپی کا ایک خط، بین الاقوامی اولمپک کمیٹی IOC کے ”مستقبل کے میزبان کمیشن“ میں داخل کیا ہے، جس میں ایسوسی ایشن نے 2036 کے اولمپک اور پیر...