November 9, 2024 10:32 AM
ڈربن میں چار میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹیبین الاقوامی میچ میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو 61 رن سے ہرادیا
کرکٹ میں کل رات بھارت نے ڈربن کے Kingsmead کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے چار میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ کو 61 رن سے ہرایا۔ جیت کے لئے مقررہ 203 رن کے جو...