November 19, 2024 9:36 AM
آج Shenzen میں چائنا اوپن ماسٹرس بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا آغاز ہو رہا ہے۔
چائنا اوپن ماسٹر بیڈمنٹن ٹورنامنٹ آج سے Shenzan میں شروع ہو رہا ہے۔ بھارت کے شٹلرس آج ٹورنامنٹ میں اپنے کھیل کا مظاہرہ کریں گے۔ بھارت کے سُمت ریڈی اور این۔سیکی ریڈی مکسڈ ...