November 21, 2024 9:17 PM
چائنا ماسٹرس بیڈمنٹن میں بھارت کے کھلاڑی لکشیہ سین مردوں کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں
بھارت کے بیڈمنٹن کھلاڑی لکشیہ سین، Shenzhen میں کھیلے جارہے China Masters 2024 Badminton میں مردوں کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ Lakshya Sen نے ڈنمارک کے Rasmus Gemke کو دوسرے راؤنڈ...