November 23, 2024 9:33 PM
کرکٹ میں، بارڈر-گواسکر ٹرافی کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف 218 رن کی سبقت حاصل کرلی تھی
کرکٹ میں، آسٹریلیا کے پرتھ میں بارڈر-گواسکر ٹرافی کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آج دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک، بھارت نے، آسٹریلیا کے خلاف اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی وکٹ کے...