November 26, 2024 9:09 PM
سید مودی بین الاقوامی 2024 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ لکھنؤ میں شروع ہوگیا ہے
پی وی سِندھو اور لکشیہ سین ”سید مودی بھارت بین الاقوامی 2024 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ“ میں بھارتی ٹیموں کی قیادت کریں گے۔ یہ ٹورنامنٹ لکھنؤ میں آج شروع ہو رہا ہے۔ یہ ایک BWF Super ...