April 17, 2025 9:36 AM
IPL ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں، میزبان ڈیلہی کیپیٹلز نے کانٹے کے ایک سُپر اوور مقابلے میں راجستھان رائلس کو شکست دی۔
IPL ٹی ٹوئینٹی میں کل رات دلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں دہلی کیپٹلس نے راجستھان رائلس کو سپر اوور میں ہرا دیا۔ راجستھان رائلس نے ٹاس جیت کر دہلی کپپٹلس سے بلے بازی کرن...