November 29, 2024 9:29 PM
لکھنؤ میں کھیلے جارہے سید مودی بین الاقوامی بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں پی وی سندھو اور لکشیہ سین سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ دُھرو اور پارس کی جوڑی بھی مکسڈ ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے
بھارت کے معروف بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو اور لکشیہ سین، سید مودی بین الاقوامی سُپر 300 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ دونوں بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے لکھ...