December 2, 2024 9:39 AM
عالمی شطرنج چمپئن شپ میں سنگاپور میں انڈین گرینڈ ماسٹر D.Gukesh اور دفاعی چمپئن، چین کےDing Leiren کے درمیان کھیلا گیا میچ برابری پر ختم ہوا۔
شطرنج کی عالمی چمپئن شپ میں بھارت کے گرینڈ ماسٹر ڈی.گوگیش اور چین کے دفاعی چمپئن Ding Liren کے درمیان ایک اور میچ برابری پر ختم ہوا، جب دونوں کھلاڑیوں نے کل سنگاپور میں چھٹ...