December 7, 2024 9:34 PM
عالمی شطرنج چمپئن شپ میں بھارت کے گرینڈ ماسٹر Dommaraju Gukesh اور چین کے Ding Liren کے درمیان دسواں گیم بھی ڈرا پر ختم ہوا
عالمی شطرنج چمپئن شپ میں آج سنگاپور میں بھارت کے گرینڈ ماسٹر Dommaraju Gukesh اور دفاعی چمپئن چین کے Ding Liren کے درمیان 10 واں کھیل برابری پر ختم ہوگیا۔ اِن دونوں کے درمیان مسلسل...