December 9, 2024 9:23 PM
عالمی شطرنج چمپئن شپ میں بھارت کے ڈی گوکیش، چین کے Ding Liren سے بارھویں گیم میں ہار گئے ہیں اور برابری پر پہنچ گئے ہیں
آج سنگاپور میں عالمی شطرنج چیمپئن شپ میں بھارت کے گرینڈ ماسٹر D. Gukesh دفاعی چیمپئن چین کے Ding Liren سے بارہویں گیم میں ہار گئے۔ 18 سالہ Gukesh مسلسل 7 ڈرا میچوں کے بعد اتوار کو ا...