June 26, 2024 9:56 AM
یو ایس اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں، بھارت کے کرشنا پرسادگرگا اور سائی پرتیک مردوں کے ڈبلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں
BWF یو ایس اوپن بیڈمنٹن، کَل شام ٹیکسس کے Fort Worth کنونشن سینٹر میں شروع ہوا۔ ایسا لگتا ہے کہ اِس ٹورنامنٹ کی طرف لوگوں کی توجہ کچھ کم ہے، کیونکہ دنیا کے سرکردہ کھلاڑیوں ن...