December 17, 2024 9:10 PM
کرکٹ میں Gabba میں تیسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن بھارت نے میزبان آسٹریلیا کے خلاف معمولی فرق سے Follow-On بچالیا
بارڈر-گواسکر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ میں بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف فالو آن بچالیا ہے۔ تیسرے ٹیسٹ کے چوتھے دن بھارت نے 9 وکٹ پر 252 رن بنائے لیکن اب بھی وہ 193 رن سے پیچھے ہے۔ خ...