July 24, 2024 9:40 PM
خواتین کے ایشیا کپ کرکٹ میں بنگلہ دیش نے ملیشیا کو 114 رنز سے شکست دی
خواتین کے ایشیا کپ کرکٹ میں بنگلہ دیش نے ملیشیا کو 114 رنز سے شکست دی۔ بنگلہ دیش کی جانب سے مرشدہ خاتون نے 59 گیندوں پر 80 رن اسکور کیے جبکہ نگار سلطانہ نے 37 گیندوں پر 62 رن ...