July 27, 2024 9:37 PM
ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں، Pallekele میں تین میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت نے میزبان سری لنکا کو 214 رن کا ہدف دیا ہے
مردوں کے ٹی-ٹوینٹی کرکٹ میں سری لنکا کے Pallekele بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں تین ٹی-ٹوینٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ میزبان سری لنکا اور بھارت کے درمیان کھیلا جارہا ہے...