August 9, 2024 2:58 PM
پیرس اولمپکس میں 57 کلوگرام کے مردوں کے فری اسٹائل کُشتی میں امن سہراوت کا مقابلہ کانسے کے تمغے کیلئے Puerto Rico کے Darian Cruz سے ہوگا
آج پیرس اولمپکس میں کُشتی، گولف اور ایتھیلیٹکس میں بھارتی کھلاڑی اپنے کھیل کا مظاہرہ کریں گے۔ پیرس اولمپکس میں بھارتی پہلوان امن سہراوت بھارت کے لیے Wrestling میں پہلا ت...