March 30, 2025 9:28 PM
ایشیائی چمپئن شپ میں، بھارت کے Wrestler، اردن میں فری اسٹائل مقابلے میں طلائی تمغے کے لیے کھیلیں گے۔
بھارتی Wrestler ادیت اور دیپک پونیہ اردن کے شہر امان میں ایشیائی چمپئن سپ کے فری اسٹائل مقابلے میں فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی بھارت کے طلائی تمغہ حاصل کرنے ...