March 25, 2025 9:38 AM
بھارت آج شام شیلانگ میں AFC ایشین کپ فٹبال 2027 کوالیفائرس میں بنگلہ دیش کا سامنا کرے گا
فٹبال میں آج شام شیلانگ میگھالیہ میں جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں AFC ایشین کپ 2027 کے تیسرے راؤنڈ کے اہم میچ میں بھارت کی قومی ٹیم کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا۔ یہ میچ شام ...