July 8, 2024 2:36 PM
پنچکولہ میں ہریانہ روڈویز کی ایک بس پلٹ گئی جس میں 50 سے زیادہ مسافر زخمی ہوگئے
آج صبح ہریانہ کے پنچکولہ میں پنجور کے نزدیک ہریانہ روڈویز کی ایک بس پلٹ گئی جس میں 50 سے زیادہ مسافر زخمی ہوگئے۔ ہریانہ حکومت نے اس معاملے میں بس کے ڈرائیور سندیپ کمار ...