July 9, 2024 2:49 PM
کٹھوعہ ضلع میں فوج کے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ ایک بزدلانہ کارروائی: صدر جمہوریہ، وزیر دفاع نے گہرے دکھ کا اظہار کیا
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے کٹھوعہ ضلع میں فوج کے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ ایک بزدلانہ کارروائی ہے، جس کی مذمت کی جانی چاہئے اور اس کے خلاف ...