July 10, 2024 9:54 AM
اترپردیش کے اناؤ ضلعے میں سڑک حادثے میں کم از کم 15 افراد کی موت
اترپردیش کے اناؤ ضلعے میں آج ایک سڑک حادثے میں کم از کم 15 افراد کی موت ہوگئی جبکہ 20 سے زیادہ زخمی ہوئے۔ یہ حادثہ آج صبح سویرے اُس وقت پیش آیا جب Bangarmau کے نزدیک ایک ڈبل ڈی...