October 22, 2024 2:42 PM
دلی اور این سی آر خطے میں ہوا کے خراب معیار کے پیش نظر گریپ کے دوسرے مرحلے کا نفاذ
دلی اور NCR خطے میں ہوا کے خراب ہوتے معیار کے پیش نظر آج صبح آٹھ بجے سے پورے قومی راجدھانی خطے میں رفتہ رفتہ اقدامات سے متعلق منصوبے GRAP کے دوسرے مرحلے کو نافذ کردیا گیا ...