October 23, 2024 10:25 PM
سمندری طوفان دانا کَل رات اور جمعہ کی صبح کے درمیان مغربی بنگال اور اڈیشہ میں اثر انداز ہوگا
شدید سمندری طوفان Dana کے بارے میں زیادہ امید اِس بات کی ہے کہ یہ کَل رات دیر گئے یا جمعہ کو صبح سویرے اڈیشہ کے ساحل پر واقع Bhitarkanika اور Dhamra کے درمیان اثر انداز ہوگا۔ Dana ک...