August 2, 2024 10:00 PM
اتراکھنڈ میں اب تک 6 ہزار سے زیادہ پھنسے ہوئے یاتریوں اور عقیدتمندوں کو بچایا گیا ہے
اتراکھنڈ میں کیدارناتھ دھام اور یاترا روٹ پر پھنسے ہوئے عقیدتمندوں کو نکالنے کیلئے آج دوسرے دن بھی امدادی اور بچاؤ کارروائیاں جاری رہیں۔ اب تک چھ ہزار سے زیادہ عقیدت...