August 12, 2024 9:16 PM
محکمہ موسمیات نے آئندہ دو دنوں کیلئے ملک کے وسطی، شمال مشرقی اور جنوبی حصوں میں بہت شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے
بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے آئندہ دو دنوں کیلئے ملک کے وسطی، شمال مشرقی اور جنوبی حصوں کیلئے اورینج الرٹ وارننگ جاری کی ہے۔ IMD کے مطابق راجستھان، اترپردیش، مشرقی اور ...