November 5, 2024 2:33 PM
نہائے کھائے کی رسم کے ساتھ چھٹھ کا تہوار شروع ہوگیا ہے
بہار میں چار روزہ چھٹھ پوجا ”نہائے کھائے“ رسم کے ساتھ آج شروع ہوگئی۔ سوریہ دیوتا کی پوجا کا یہ فیسٹیول 8 نومبر کو ختم ہوگا۔چھٹھ تہوار کے پہلے دن آج عقیدتمند مختلف دری...