August 21, 2024 2:26 PM
مہاراشٹر کے بدلا پور میں جنسی زیادتی کے معاملے کے قصور وار اکشے شنڈے کو آج عدالت کے سامنے پیش کیا گیا
مہاراشٹر کے بدلا پور میں جنسی زیادتی کے معاملے کے قصور وار اکشے شنڈے کو آج عدالت کے سامنے پیش کیا گیا اور اُسے 25 اگست تک پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔ اُس پر تھانے ض...