November 14, 2024 9:33 PM
اترپردیش پبلک سروس کمیشن نے PCS کا Preliminary امتحان ایک ہی شفٹ میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے
اترپردیش پبلک سروس کمیشن نے PCS کا Preliminary امتحان ایک ہی شفٹ میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے پریاگ راج میں طلبا کی مانگ کا نوٹس لیتے ...