November 16, 2024 9:43 AM
جھارکھنڈ اور مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کیلئے چناؤ مہم زوروں پر ہے۔
جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے اپنے امیدواروں کے حق میں حمایت حاصل کرنے کے لیے NDA اور I.N.D.I.A. اتحاد دونوں کے قدآور رہنما ریاست بھر کا دورہ کر رہے ہیں...