September 5, 2024 3:03 PM
مرکزی بین وزارتی ٹیم آندھرا پردیش میں شدید بارش اور سیلاب کے نقصانات کا جائزہ لینے کیلئے وہاں پہنچ گئی ہے
مرکزی وزارتِ داخلہ میں آفات کے بندوبست کے ایڈیشنل سکریٹری، سنجیو کمار جندل کی قیادت میں ایک مرکزی ٹیم آج آندھرا پردیش کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع کا دورہ کررہی ہے۔ یہ ٹی...