September 8, 2024 3:14 PM
ٹی ایم سی کے ایم پی جواہر سرکار نے مغربی بنگال کی صورتحال کے پیش نظر سیاست اور راجیہ سبھا سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ترنمول کانگریس کے راجیہ سبھا رکن، جواہر سرکار نے اپنے عہدے اور سیاست سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے اس سلسلے میں پارٹی سربراہ اور مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ...