September 9, 2024 2:46 PM
جموں وکشمیر: دراندازی کی کوشش کررہے دو دہشت گردوں کو فوجی اہلکاروں نے ہلاک کردیا
جموں وکشمیر میں آج راجوری ضلع میں کنٹرول لائن کے نزدیک دراندازی کی کوشش کررہے دو دہشت گردوں کو فوجی اہلکاروں نے ہلاک کردیا۔ نوشیراں کے لام سیکٹر میں کَل دیر رات گول...