November 22, 2024 2:39 PM
چھتیس گڑھ کے سُکما ضلعے میں حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک جھڑپ، میں کم سے کم دَس ماؤ نواز مارے گئے ہیں
چھتیس گڑھ کے سُکما ضلع میں آج حفاظتی دستوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں کم سے کم 10 ماؤنواز مارے گئے۔ ضلع کے Konta علاقے میں ماؤنوازوں کے چھپے ہونے کی ایک خفیہ اطلاع ملنے پر سینٹر...